تاریخ میں آج کا دن 19

19/01/20

1343144
تاریخ میں آج کا دن 19

19 جنوری  1798 علم ِسماجیات کے بانیوں میں شمار  آگسٹ کومتے  کی پیدائش فرانس کے شہر  مونٹ پیلیئر  میں ہوئی۔ کومتے نے  شعبہ سماجیات میں   تھیولوجیک، پوزیٹیو اور  میٹا فزکس نامی 3 قوانین متعارف کروائے۔

19 جنوری 2012 ترکی میں پہلی بار صدر کے انتخاب کےلیے ریفرنڈم پر مبنی قانون  ترک پارلیمان نے منظورکیا ۔

19 جنوری  2013  بلغاریہ  کی حق اور آزادی   تحریک کے لیڈر احمد دوعان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ خوش قسمتی سے حملہ آور    کی پستول کا گھوڑا   دب نہیں سکا جسے  ہال میں موجود حفاظتی اہلکاروں نے  گرفتار کر لیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں