تاریخ میں آج کا دن 10

10/01/20

1338429
تاریخ میں  آج کا دن 10

10جنوری 1920 پہلی جنگ عظیم  کے بعد کسی نئی جنگ کے امکان کو روکنے کےلیے   جمیعت اقوام نامی ادارہ قائم کیا گیا  جسے یورپی ممالک کے بے جا اثر و رسوخ کے باعث ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا نتیجتاً یہ ادارہ  سن 1946 میں  ختم کر دیا گیا ۔

 

10 جنوری 1921 یونانی     اور ترک  افواج  کے  درمیان  6 جنوری سے شروع ہوئی جھڑپوںمیں یونانی فوج   نے  ترک علاقوں میں بھاری  گولہ باری کی ۔اس کے جواب میں  کرنل عصمت ان اونو   کی زیر کمان فوج نے  یونانی فوج کا بھرپور مقابلہ کرتےہوئے انہیں پسپا کر دیا ۔ اس محاذ آرائی کا نام "جنگ  ان اونو" تھا جو کہ کمال اتاترک  کی زیر قیادت پارلیمانی حکومت قائم کرنے کے بعد پہلی جنگ تھی ۔

 

0 جنوری 2009 سن 1951 میں ترک شہریت سے محروم  شاعر ناظم حکمت ران    کو  اسن کی  وفات کے 46 سال بعد  دوبارہ ترکی  شہری ہونے کا حق ملا ۔

 

 



متعللقہ خبریں