تارخ میں آج کا دن

تارخ میں آج کا دن

1316764
تارخ میں  آج کا دن

3 دسمبر 1918۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد لندن میں اتحادیوں کا  کنونشن   منعقد  ہوا جس میں  جرمنی  کو  اتحادیوں کو جنگی جرمانہ ادا کرنے کا پابند  بنادیا گیا۔

3 دسمبر 1942۔  زونگلداک کے ایریلی  کے  ضلع میں کان کنی کے حادثے میں 63 کان کان کن ہلاک ہوگئے۔

3 دسمبر 1959۔ قبرصی ترکوں کے رہنما   فاضل کچک  قبرص کے نائب صدر  منتخب کرلیے گئے۔

3دسمبر 1984۔  بھارت کے بھوپال شہر  میں کیڑے مار دوا کی  فیکٹری سے زہریلی گیس کے رسنے سے   18ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

3 دسمبر 1989 مالٹا میں امریکی صدر جارج بش اور سویت  یونین کے سابق صدر   میخائل گورباچوف کی ملاقات میں  سرد جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔


ٹیگز: #تارخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں