تاریخ میں آج کا دن 30

30.10.19

1297255
تاریخ میں آج کا دن 30

30 اکتوبر 1918: برطانیہ، فرانس ، روس اور  اٹلی کے خلاف   پہلی جنگ عظیم میں شکست سے دوچار ہونے والی  دولتِ عثمانیہ  اور غلبہ پانے والی مملکتوں کے درمیان موندروس جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہوئے،  معاہدے کی روس سے عثمانی فوج نے ہتھیار ڈال دیے،   جس  کے بعد استنبول سمیت عثمانی سرزمین   اور اناطولیہ میں دشمن کے قبضے کی کاروائیوں کا آغاز  ہوا۔

30 اکتوبر 1923: جمہوریہ ترکی کی  پہلی حکومت کا قیام  صدر مصطفی کمال اتاترک  کی  جانب سے وزیر اعظم نامزد کردہ عصمت انونو کی جانب سے  عمل میں لایا گیا، حکومت نے ترک قومی اسمبلی میں حلف اٹھایا۔

30 اکتوبر 1938:  اورسن ویلز کے ریڈیو ڈرامہ  کہ  جس میں مریخی مخلوق کی جانب سے   کرہ ارض پرقبضہ کرنے  کو بیان کرنے والے کھیل کی پہلی نشریات امریکہ بھر میں افراتفری پیدا ہونے کا موجب بنیں۔

30 اکتوبر 1961: سوویت یونین  نے آرکٹک  سمندر میں  واقع نوو ایہ  زیملیا   جزائر میں 58 میگا ٹن طاقت کے حامل ایک ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔ جسے تاریخ انسانی میں  پوری دنیا    میں انسانی ہاتھ سے کیے گئے وسیع ترین   پیمانے کے  طاقتور   ترین  حملے کی حیثیت حاصل ہے۔

30 اکتوبر 1961: ترک محنت کشوں کی جرمنی کو  نقل مکانی ہونے پر مبنی ترک اور جرمن حکام کے درمیان ایک معاہدہ قائم ہوا۔

30 اکتوبر 1970: ویت نام میں مون سون بارشوں سے  239 افراد ہلاک  ہو گئے

30 اکتوبر 1973: باسفورس پُل کا افتتاح صدر  فخری کور و ترک نے کیا۔

30 اکتوبر 1983: ارض روم اور قارس میں پیش آنے والے دھماکے میں 1 ہزار 330 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

30  اکتوبر 2015: عالمی  ہیوی ویٹ باکسنگ  چمپین     سنان شامل  سام  جگر کے عارضے میں مبتلا ہوتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔

30 اکتوبر 2017: باکو ۔ تبلیسی۔ قارس ریلوے لائن  کا افتتاح ایک تقریب کے ساتھ ہوا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں