تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1296627
تاریخ میں آج کا دن

29اکتوبر 1923۔ آزادی کی جنگ کے ساتھ ایک نئے سیشن کے تاریخ کے بعد ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی  نے  دنیا کو یہ بتادیا کہ نئی قائم ہونے والی ریاست جمہوری ہوگی۔اس اجلاس میں  جمہوریہ  کے صدر کے طور پر مصطفیٰ کمال اتاترک  کو منتخب کرلیا گیا۔

 

29اکتوبر 1924۔ معاہدہ لوزان  جس میں  موصل کی قسمت کا فیصلہ لیگ آف نیشنس کی کونسل پر چھوڑ دیا گیا تھا  کے بارے میں   فیصلے کا اعلان کردیا گیا  اور موصل عراق میں  میں دینے  کا اعلان کردیا گیا۔

 

29اکتوبر 1929۔ دنیا نے پہلی  بار  معاشی بحران کا سامنا کیا۔ نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں تمام تجارت شدہ اسٹاک کی قیمت ختم ہوگئی ، اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔ امریکہ میں پہلے شدید  معاشی  بحران کا سامنا کرنا پڑا جس نے یورپی ممالک کو گھیرے میں لے لیا ۔


 

29اکتوبر 1933۔ صدر مصطفیٰ کمال اتاترک  نے جمہوریہ کے  دس سال  بعد  اپنی تاریخی تقریر کو انقرہ سے پوری دنیا  تک پہنچایا۔  

 

29اکتوبر 1992۔ ترکی میں ترک مسلح افواج پی کے دہشت گردوں کی ٹرانسمیشن لائن میں موجو د  سن ہاٹ  کی  آبنا کا کنٹرول  اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔

 

29اکتوبر 1992۔ سویت یونین سے علیحدگی  اختیار کرنے والے ممالک قازقستان اور ترکمانستان  نے اپنا سفارت خانہ ترکی میں کھول لیا۔

 

29اکتوبر 1998۔ ترکی، آذربائیجان، جارجیا، قازقستان اور ازبکستان کیسپیئن اور وسطی ایشیاء باکو تبلیسی۔جہیان  آئل پائپ لائن کے ذریعے مغربی منڈیوں  تک پٹرول پہچانے  پر انقرہ اعلامیے پر دستخط کیے گئے،

 

29اکتوبر  2006۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں ایک مسافر بردار طیارہ  جس میں 106 مسافر سوار تھے اپنی پرواز  کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں صرف 6 ہی زندہ بچ گئے۔

 

29اکتوبر 2013۔ مارمرے ریلوئے  لائین کو  کھول دیا گیا اور اس نے پہلا سفر   اسکودار سے  ینی کاپی تک کیا  اس طرح یہ  چین اور انگلینڈ کے درمیان بلا تعطل ریلوے لائن مکمل  ہوگئی۔

 

29اکتوبر 2018۔  نئے استنبول  ہوائی اڈ ے کو کھول دیا گیا ۔ نیا ہوائی اڈہ 6  ایک دوسرے سے الگ رن وے  اور  500 طیاروں  کی بیک وقت کی گنجائش اور 200 ملین مسافر وں کے لحاظ سے دنیا کے سب سے  بڑے ہوائی  اڈے کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں