تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1291952
تاریخ میں آج کا دن

*** 21 اکتوبر1520: میکلن نے جنوبی امریکہ کے جنوب میں ایک باسفورس دریافت کیا جسے اس کے نام یعنی میکلن باسفورس کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ یہ باسفورس بحیرہ اٹلانٹک  کو بحرالکاحل سے منسلک کرتا ہے۔

 

*** 21 اکتوبر 1805: ہوریشو نیلسن کی زیر کمانڈ برطانوی بحری بیڑے نے  ٹریفیلگر میں نپولین کے متحدہ فرانس۔اسپین بحری بیڑے کو شکست دے دی۔  جنگ میں ایڈمرل نیلسن ہلاک ہو گئے۔

 

*** 21 اکتوبر1860: سلطنت عثمانیہ کے پہلے نجی سیاسی روزنامے ترجمانِ الحوال کی اشاعت شروع ہوئی۔

 

*** 21 اکتوبر1935: ہٹلر کے زیر انتظام نازی جرمنی نے اتحاد جمعیت سے باقاعدہ علیحدگی اختیار کر لی۔

 

*** 21 اکتوبر1945: فرانس میں پہلی دفعہ عورتوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔

 

*** 21 اکتوبر1985: جرمن صحافی اور مصنف گنتر والراف  کی "گانز اُنتین" یعنی  "سب سے نیچے والے" نامی کتاب شائع ہوئی۔ اس کتاب میں گنتر نے ایک ترک مزدور کی حیثیت سے اپنے احوال کو بیان کیا ہے۔ کتاب میں جرمنوں کی ترکوں کے خلاف نسلیت پرستی پر سخت الفاظ میں تنقید کی گئی ہے۔

 

*** 21 اکتوبر1987: ترکی میں اسیمبل کئے گئے پہلے ایف۔16 نے سرکاری تقریب کے ساتھ پہلی پرواز کی۔

 

*** 21 اکتوبر1999: چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ایک مصروف خریداری مرکز پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں