تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1287589
تاریخ میں آج کا دن

***14 اکتوبر1913: برطانیہ کے شہر سنہےنیڈ  میں کوئلے کی کان میں حادثے کے نتیجے میں 439 افراد ہلاک ہو گئے۔

 

***14 اکتوبر 1933: آڈلف ہٹلر نے اعلان کیا کہ جرمنی جنیوا ڈِس آرمامینٹ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا اور لیگ آف نیشن سے نکل جائے گا۔

 

***14 اکتوبر 1947: امریکی ٹیسٹ پائلٹ چارلس ایلووڈ ییگر نے ساونڈ بیرئیر کو عبور کیا۔ چارلس ایلووڈ ییگر ساونڈ بیرئیر ساونڈ بیرئیر کو عبور کرنے والا پہلا شخص تھا۔

 

***14 اکتوبر 1964: امریکی راہب مارٹن لوتھر کنگ کو نوبل امن ایوارڈ دیا گیا۔

 

***14 اکتوبر 1968: امریکی ایتھلیٹ جِم ہینس  نے 100 میٹر کی دوڑ کو 9.95 سیکنڈ میں پورا کیا۔ ہینس 10 سیکنڈ سے کم وقت میں 100 میٹر دوڑ کو پورا کرنے والا  پہلا ایتھلیٹ تھا ۔ اس کا یہ ریکارڈ 1983 تک برقرار رہا۔

 

***14 اکتوبر 1973: ملک میں جمہوری حکومت کے لئے تھائی لینڈ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں 77 افراد ہلاک اور 857 زخمی ہو گئے۔

 

***14 اکتوبر 1981: انور سادات کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد حسنی مبارک مصر کے صدر بنے  جو 30 سال تک اقتدار میں رہے۔



متعللقہ خبریں