تاریخ میں آج کا دن 04

04/10/19

1282014
تاریخ میں آج کا دن 04

4 اکتوبر 1582  پاپائے روم گریگوریاس ہشتم  نے  گریگوریئن کیلنڈر  کو         قبول کرلیا ۔

4 اکتوبر 1669 ہالینڈ کے مشہور مصور رمبرانڈ 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

4 اکتوبر 1830   سلطنت بیلجیئم نے   ہالینڈ سے آزادی کا اعلان کر دیا ۔

4 اکتوبر 1853  دولت عثمانیہ  نے   روس کے ساتھ جنگ کریمیا  کا آغاز کیا ۔

4 اکتوبر 1914  ترک ضع برُدُر اور افیون قارا حصار میں 6اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا جس میں300 افراد ہلاک ہو گئے۔

4 اکتوبر 1957 سویت یونین  نے اسپتنک نامی سیارہ خلا میں بھیجا ۔

4 اکتوبر  1986  ترکی    نے یورپی حقوق انسانی کمیشن سے رجوع کیا جسے قبول کر لیا گیا ۔

4 اکتوبر  1983 روس میں  بورس یلسن کی حامی فوج  نے کمیونسٹ نوازوں  کی گرفتاری کے خلاف پارلیمانی عمارت پر دھاوا بول دیا   جس پر ماسکو میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں