تاریخ میں آج کا دن 03

03/10/19

1281094
تاریخ میں  آج کا دن 03

3 اکتوبر سن 1906  جرمن دارالحکومت برلن  میں  منعقدہ پہلی وائر لیس ٹیلی گراف کنونشن میں S.O.S کو خطرے کی علامت کے طور پر قبول کیا گیا ۔

3 اکتوبر 1922  ترکی ،برطانیہ، فرانس اور اٹلی کے درمیان مدانیہ کانفرنس  ہوئی   جس کے 8 ویں روز معاہدےپر دستخط ہوئے۔

3 اکتوبر  1929 یوگوسلاویہ  کی سلطنت  سربوں ،کروشئیاوں اور سلوینئینز کی طرف سے قائم کی گئی ۔

3 اکتوبر سن 1971 سوویت یونین اور  امریکہ     کے درمیان تخفیف جوہری   اسلحے    کا معاہدہ طےہوا۔

3 اکتوبر   1990  دوسری جنگ عظیم  کے 45 سال بعد  مشرقی اور مغربی جرمنی متحد ہوئے۔

3 اکتوبر  2005 لکسمبرگ  میں  منعقدہ عالمی کانفرنس    ،   یورپی  یونین  اور ترکی کے درمیان  رکنی مذاکرات کا آغاز ہوا۔

3 اکتوبر  2012   شام سے ہوئی گولہ باری  کے نتیجے میں ترک ضلع شانلی عرفا    میں 5 شہری ہلاک ہوئے جس کے جواب میں ترکی نے بھی کاروائی کی ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں