تاریخ میں آج کا دن 13

13/09/19

1269118
تاریخ میں آج کا دن 13

13 ستمبر سن 1521  ہسپانویوں نے   سلطنت آزتاک   کے  دارالحکومت  تینوچتیتلان  پر قبضہ کرلیا ۔

13 ستمبر 1647 اطلاوی ماہر ریاضی اور فزکس توریچیلی نے   بیرو میٹر ایجاد کیا ۔

13 ستمبر سن 1788 ڈنمارک نے سویڈن پر قبضہ کر لیا ۔

13 ستمبر 1921  اکیس  روز جاری   جنگ سقاریہ میں ترک فوج کو فتح نصیب ہوئی ۔

13 ستمبر  1923 اسپین  کی فوج نے  اقتدار پر قبضہ کرلیا ۔

13 ستمبر  1943 چان کائے شیک   جمہوریہ چین کے پہلے صدر منتخب ہوئے ۔

13 ستمبر سن 1968 البانیہ  "وارسا پیکٹ" سے الگ ہو گیا ۔

13 ستمبر 1980     ترکی میں  فوجی انقلاب برپا کرنے والے  جنرل کنعان ایورین   نے  صدر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے سیاسی جماعتوں کی  قائدین کو   گرفتار کر وادیا ۔

13 ستمبر سن 1991 ترکی کے مشہور فٹ بالر متین اوکتائے   ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

13 ستمبر سن 1993  تنظیم آزادی فلسطین کے رہنما یاسر عرفات اور اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق رابن  نے  اسرائیل کے غزہ    کی پٹی  اور مغربی کنارے سے انخلا پر مطابقت طے کی ۔

 

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں