تاریخ میں آج کا دن 23

23/08/19

1257271
تاریخ میں آج کا دن 23

23 اگست 634  عالم اسلام کے پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق  کا 63 سال کی عمر میں انتقال ہوا ۔

23 اگست 1305  بریو ہارٹ  فلم     کے  مرکزی خیال    اسکاٹش  وطن پرست  سر ولئیم والاس لندن   میں تشدد سے ہلاک ہوئے۔

23 اگست سن 1514 یاووز سلطان سلیم خان  کی زیر کمان  فوج  نے چالدران جنگ  میں  صفوی شاہ اسماعیل کو شکست دی ۔

23 اگست سن 1921 جنگ آزادی کے مشکل ترین محاذ  ساقاریہ  میدان  کا آغاز ہوا ۔

23 اگست سن 1923   ترک پارلیمان  نے لوزان معاہدہ قبول کر لیا ۔

23 اگست سن 1925 صدر مصطفی کمال اتاترک  نے قستا مونو  میں  مغربی لباس زیب تن کرنے کی مہم شروع  کی ۔

23 اگست سن 1939 جرمنی اور سویت یونین کے درمیان  جنگ بندی  پیکٹ طے ہوا   جس سے ہٹلر کو پولینڈ پر قبضے  میں مدد ملی ۔

23 اگست 1944 امریکی جنگی طیارہ  برطانیہ کے فریکلٹن شہر  کے اسکول  پر آن گرا  جس سے 61 افراد ہلاک ہوئے۔

23 اگست سن 1990 مغربی اور مشرقی جرمنی  نے 3 اکتوبر  کو  اپنے الحاق کا اعلان کیا ۔

23 اگست سن 2000 گلف ایئر کا ایک مسافر طیارہ بحرین کے قریب  خلیج بصرہ میں گر کرتباہ ہوا  ۔143 افراد ہلاک   ہوئے۔

23 اگست 2005 پیرو میں مسافر طیارہ  گر گیا جس میں 41 افراد ہلاک ہوئے۔

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں