تاریخ میں آج کا دن 11

11.08.19

1251439
تاریخ میں آج کا دن 11

11 اگست 1473 سلطان محمد خان   المعروف "فاتح"  کی زیر کمان عثمانی  فوج  نے  اُوتلوق بیلی جنگ میں   اوزن حسن  کی فوج کو  شکست دی جس کے بعد اق قویونلو ریاست کا خاتمہ ہوا ۔

11 اگست سن 1934 برڈ مین آف الکتراز نامی  فلم      کے حوالے سے مشہور سان فرانسیسکو  کے جزیرے الکتراز   کی جیل   میں قیدیوں کو رکھنے کا آغاز ہوا۔

11 اگست سن 1952 اردنی پارلیمان نے     طویل عرصے سے بیمار  شاہ طلال کی جگہ ان کے 18 سالہ صاحبزادے حسین کو   شاہ منتخب کیا ۔

11 اگست سن    1966 ، 3 سال تک  جاری رہنے والی  ملائیشیا ۔انڈونیشیا جنگ ختم ہوئی ۔

11  اگست سن 1980 عوامی جمہوریہ چین  میں ماو      کے دور کا خاتمہ ہوا اور کمیونسٹ پارٹی کی انتظامیہ نے    ما­­ٶسے متعلق تمام تصاویر، انٹریوز اور  پوسٹرز وغیرہ ممنوع قرار دے دیئے۔


ٹیگز: #دن , #تاریخ

متعللقہ خبریں