تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1247567
تاریخ میں آج کا دن

**** 4 اگست سن 1791  سلطنت عثمانیہ اور آسٹریا-ہنگری شہنشاہیت کے درمیان zishtovi امن معاہدہ طے  پایا۔

 

****4 اگست سن1859  ناروے کے نوبل انعام یافتہ مصنف نٹ ہامس کا یومِ پیدائش ہےجنہوں نے   بھوک نامی کتاب  سے    شہرت پائی۔

 

****4 اگست سن 1914  برطانیہ نے جرمنی کے خلاف  اعلانِ جنگ  کر دیا ۔

 

**** 4 اگست سن 1961 امریکہ کے پہلے سیاہ  فام  صدر براک اوباما جزائر ہوائی   کے شہر ہونو لولو میں  پیدا ہوئے۔

 

****4 اگست سن 1971 یورپی اقتصادی تنظیم نے مشترکہ منڈی پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ۔

 

****4 اگست سن 1976 ہسپانوی شاہ خوان کارلوس نے سیاسی قیدیوں کو عام معافی دے کر فرانکو نظام  کے بعد نئی دستور سازی کی راہ ہموار کی ۔

 

****4  اگست  2008  بھارت کی ریاست ہماچل پردیش     میں واقع مندر نینا دیوی میں بھگدڑ مچنے سے  145 افراد ہلاک ہو گئے۔



متعللقہ خبریں