تاریخ میں آج کا دن 02

02/08/19

1246936
تاریخ میں آج کا دن 02

2  اگست 1492   اسپین میں تبدیلی مذہب کی نافرمانی کرنے والے  یہودیوں     نے ملک بدری کے بعد  سلطنت عثمانیہ کا رخ کیا ۔

2 اگست سن 1865 لوئس کیرول  کی تصنیف" الیس ان ونڈر لینڈ" پہلی بار شائع ہوئی ۔

2 اگست سن 1914  سلطنت عثمانیہ نے  جنگ عظیم اول   میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

2 اگست سن 1934 آڈالف ہٹلر     نے خود کو جرمنی    کا fuhrer یعنی قائد  قرار دے دیا ۔

  سن 1945  آج کے دن  دوسری جنگ عظیم  کے بعد  امریکی صدر ہیری  ٹرومین  ،برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل  اور سویت لیڈر جوزف اسٹالن   کے درمیان مذاکرات  پوٹس ڈیم میں ہوئے۔

 2 اگست سن 1990  عراقی فوج نے  صدام حسین   کے حکم پر کویت پر قبضہ کر لیا ۔

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں