تاریخ میں آج کا دن 31

31/07/19

1245485
تاریخ میں آج کا دن 31

31 جولائی سن 1492 یہودیوںک ی ملک بدری کےلیے  ہسپانوی حکومت نے الحمرا معاہدہ  منظور کر لیا ۔

31 جولائی سن 1932 نازیوں   نے پارلیمانی انتخابات میں 230 نشستیں حاصل  کرتےہوئے  برتری حاصل کرلی ۔

31 جولائی سن 1932 ترکی کی ملکہ حسن  کریماں خالص نے بیلجیئم میں منعقدہ مقابلہ حسن  میں "ملکہ حسن "کا خطاب حاصل کیا ۔

31 جولائی سن 1959  ترکی نے یورپی اقتصاد ی   برادری   میں رکنیت کےلیے رجوع کیا ۔

31 جولائی سن  1973 ڈیلٹا   فضائی کمپنی    کا ڈی سی 9 مسافر طیارہ  بوسٹن  کے ہوائی اڈے پر اترنے کے دوران  گہری دھند کے باعث گر گیا   جس میں 89 افراد ہلاک ہوئے۔

 سن 1980 آج کے دن  ایتھنز میں متعین ترک  سفارت خانے کے  اتاشی غالب اوزمین  اور ان کی صاحب زادی  اصلی خان اوزمین   مسلح حملے میں ہلاک ہو گئے۔

 31 جولائی سن 1988 ملائیشیا      کے بٹر ورتھ نامی شہر میں ایک  ڈاک  یارڈ ٹوٹنے سے 32 افراد ہلاک اور 1674  زخمی ہو گئے۔

 31 جولائی سن 1992 تھائی ایئر ویز  کا اے- 300  مسافر طیارہ کٹھمنڈو کے پہاڑی علاقے میں گر گیا   جس کے نتیجے میں 113 افراد ہلاک ہو گئے۔

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں