تاریخ میں آج کا دن 04

04/07/19

1230271
تاریخ میں آج کا دن 04

 عثمانی سلطان  مراد سوئم  کی پیدائش ہوئی جنہوں نے  1574 تا 1595 تک حکومت کی ۔

4 جولائی سن 1932

 ترک وزیر داخلہ  شکری قایا   وہ پہلی شخصیت تھے جنہوں نے  استنبول سے انقرہ کا سفر گاڑی کے ذریعے کیا ۔

 4 جولائی سن 1934 ریڈئیم   کی بازیافتی اور دو  بار نوبل انعام یافتہ  پولش نژاد فرانسیسی  ماہر فزکس میری کیوری کا انتقال ہوگیا  جن کی قبر   پیرس۔پانتھیون میں  واقع ہے ۔

4 جولائی سن 1946 امریکہ نے نو آبادیاتی    حیثیت سے  فلپائن   کو  آزاد کر دیا ۔

 سن 1994 آج کے دن   ایتھنز میں  ترک سفارت خانے  کے  ناظم الامور  عمر حالوق سپاہی اولو  قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے جس کی ذمے داری  17 نومبر نامی دہشتگرد تنظیم نے قبول کرلی ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں