تاریخ میں آج کا دن 25

25/06/19

1224743
تاریخ میں آج کا دن 25

25 جون سن 1861  دور عثمانی کے  31 ویں  سلطان  عبدالمجید     تپ دق کے باعث  38 سال کی عمر میں  وفات پا گئے۔

25 جون سن 1940 دوسری  جنگ عظیم  کےدوران  فرانس نے  جرمنی کی شرائط قبول کرتےہوئے اپنی شکست تسلیم کرلی ۔

 سن 1950 آج کے دن  جنگ کوریا کا آغاز ہوا   جس میں   امریکہ  اور اس کے اتحادیوں سمیت  چین اور سویت یونین   بھی شامل  ہو گئے۔

  اس جنگ   کی وجہ سے ایک عالمی بحران پیدا  ہو گیا ۔

 25 جون سن 1991 کرویشیا اور سلووانیہ نے یوگو سلاویہ سے علیحدگی  کا اعلان کر دیا ۔

25 جون سن  2009 پاپ موسیقی  کے افسانوی  گلوکار  مائیکل جیکسن   دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں