تاریخ میں آج کا دن 14

14/06/19

1218631
تاریخ میں  آج کا دن 14

14 جون سن 1900 جزیرہ ہوائی کا الحاق امریکہ سے  ہو گیا ۔

14 جون سن 1937  حاتائے شہر کی آزادی  پر مبنی قرارداد  ترک پارلیمان نے  منظور کرلی ۔

 سن 1940 آج کے دن  دوسری جنگ عظیم   کے دوران  جرمن فوج  نے پیرس پر قبضہ کر لیا ۔

14 جون سن 1949  ویتنام   دنیا کے نقشے پر آزاد ملک کے طور پر ابھرا ۔

14 جون سن 1985  فرانس،جرمنی،بیلجیئم،ہالینڈ  اور لکسمبرگ   نے شینگین معاہدے پر دستخط کر دیئے جس کے نتیجے میں   ان ممالک کے درمیان  پولیس اور کسٹم کنٹرول  کا خاتمہ ہو گیا ۔

 سن 1964 آج کے دن  نیلسن منڈیلا  کو تاعمر قید با مشقت کا حکم سنایا  گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں