تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1203950
تاریخ میں آج کا دن

 19 مئی  سن 1881 جمہوریہ ترکی  کے بانی مصطفی کمال اتاترک  کی پیدائش کا علامتی دن   ہے ۔

 19  مئی سن 1910  ہیلی نام کا دم دار ستارہ دنیا کے قریب پہنچ گیا ۔  یہ دم دار ستارہ آخری بار سن 1986 میں زمین کے قریب سے گزرا تھا  جبکہ ماہرین کے مطابق اگلی بار یہ ستارہ سن 2061 میں  دوبارہ نمودار ہوگا ۔

 19 مئی سن 1919 مصطفی کمال اتاترک      سامسون کے رخت سفر پر روانہ ہوئے۔یہ دن   مغرب کی اتحادی قوتوں کے خلاف جنگ چناق قلعے کے آغاز  کی یاد دلاتا ہے جو کہ جمہوریہ ترکی     کی تاریخ کا اہم موڑ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اس دن  کو سن 1938 سے متواتر  قومی تہوار کے طور پر  بھی منانے کا رواج     موجود ہے  جسے ترک نوجوانوں کے نام سے مصطفی کمال اتاترک نے منسوب  کر دیا تھا ۔

 سن 1935 آج کے دن  عرب بغاوت کےلیے مشہور برطانوی فوجی اور مخبر  تھامس ایڈورڈ لارنس عرف" لارنس آف عربیہ" ایک موٹر سائیکل حادثے میں ہلاک ہوا۔

19مئی سن 1981 کے دن مصطفی کمال اتاترک   کی یونانی  شہر تھیسالونیکی میں واقع جائے پیدائش کو عوام کےلیے کھولا  گیا ۔

 



متعللقہ خبریں