تاریخ میں آج کا دن 17

17.05.19

1203385
تاریخ میں آج کا دن 17

17 مئی 1880 میں ترک مصنف،شاعر اور سیاسی شخصیت ضیا ٫ پاشا کا انتقال ہوا۔

 17 مئی سن 1940  دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن فوج بیلجیئم  پر قبضۃ کرتےہوئے برسلز میں داخل ہو گئی ۔

17 مئی 1954   کے دن  امریکی سیا فام بچوں      کے سفید فام بچوں کے  ساتھ  ایک ہی اسکول میں   حصول تعلیم پر پابندی ختم کر دی گئی ۔

  سن 1954 17 مئی    ترک  مصنف  اور نقاد نور اللہ  اتاج استنبول میں  انتقال کر گئے ۔

17 مئی سن 1995  ترک کوہ پیما اور مصنف  نسوح محروکی وہ پہلے ترک مسلمان  تھے جنہوں نے   ایورسٹ   کو سر کیا  ۔

17  مئی سن 2000  ترک کلب گلاتا سرائے  یو ای ایف اے کپ جیتنے  والا  پہلا ترک فٹ بال کلب بن گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں