تاریخ میں آج کا دن 16

16.05.19

1203373
تاریخ میں آج کا دن 16

 16 مئی سن 1919 مصطفی کمال پاشا  نے  ترک جنگ آزادی   کے آغاز کےلیے  استنبول سے سامسون  کا سفر کیا ۔

16 مئی سن 1929 امریکی  فلمی اداکاروں    کی اکیڈمی نے  پہلی بار آسکر ایوارڈز کا اعلان  کیا جس میں  امریکی   خاموش فلم"  ونگز"  کو بہترین فلم   کا ایوارڈ  ملا  جس کے بعد یہ سلسلہ 

  آسکر ایوارڈ کے نام سے  آج تک جاری ہے۔

 16 مئی سن 1926 عثمانی  سلطنت کے  آخری تاجدار اور خلیفہ الاسلام   وحدالدین   کی وفات ایطالیہ میں ہوئی ۔

16 مئی سن 1952 برطانیہ   میں خواتین کو مردوں کے مساوی تنخواہیں دینے کا قانون منظور ہوا ۔

 سن 1969 آج کے دن   سویت خلائی گاڑی " وینیرا 5"   زہرہ  سیارے  پر اتری ۔

16 مئی سن 1975 جاپانی کوہ پیما  جنکو تابی  کو"     ایورسٹ"  سرکرنے والی  پہلی خاتون  کو ہ پیما کا اعزاز حاصل ہوا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں