تاریخ میں آج کا دن 24

24/04/19

1188877
تاریخ میں آج کا دن 24

24 اپریل سن 1512 دولت عثمانیہ کے نویں  فرماں روا اور پہلے خلیفۃ المسلمین  سلطان یاووز  سلطان خان تخت نشین ہوئے۔

24 اپریل 1877  روس  نے افلاک اور بوغدان  میں داخل ہوتےہوئے عثمانیوں پر جنگ مسلط کر دی ۔

 سن 1955   آج کے دن  انڈونیشیا   کے شہر  بانڈونگ میں  نو آزاد افریقی اور ایشیائی  ممالک  کی کانفرنس ختم ہوئی   جس کے اعلامیئے میں  نوآبادیاتی نظام  اور نسل پرستی کے خاتمے  پر  زور دیا گیا ۔

24 اپریل سن 1967 سویت خلا نورد  میخائل وویچ کوماروف    سویوز ون  کے ذریوے دوسرے خلائی سفر کے دوران  زمین  پر گرنے سے ہلاک ہو گئے۔

24 اپریل سن 1983 ترک مفکر پروفیسر ڈاکٹر ایرول گنگور   کی وفات کا دن  ہے ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں