تاریخ میں آج کا دن 16

16/04/19

1184142
تاریخ میں آج کا دن 16

16 اپریل سن 1912   امریکہ کی پہلی   خواتین  پائلٹ   ہیریئٹ  قوُ اِمبی نے  انگلش چینل کو   عبور کرنے والی پہلی  خاتون کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ اس کے 3   ماہ بعد  ایک فضائی کرتب بازی کے دوران    ان کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا اور وہ انتقال کر گئیں۔

 16 اپریل 1941  کے دن   500 جرمن جنبی طیاروں نے پوری رات لندن پر بمباری کی ۔ دوسری جنگ عظیم  کے دوران  یہ  برطانیہ پر جرمنی کی سب سے   ہولناک بمباری تھی ۔ اکتوبر 1940 سے جون 1941 تک   جاری حملوں میں 32

 ہزار  شہری ہلاک اور 87 ہزار  زخمی   ہو گئے تھے ۔

 سن 1945 آج کے دن   سوویت   ریڈ آرمی  برلن میں  داخل  ہو گئی۔

16 اپریل  سن 1948 یورپی اقتصادی تعاون تنظیم کا قیام ہوا   جس کا مخفف انگریزی زبان میں OECD  ہے ۔ اس تنظیم  میں  ترقی پذیر صنعتی ممالک رکن  ہیں جن کی تعداد 36 کے قریب ہے۔

 16 اپریل سن 1972      چاند کے سفر کا  5 واں  مرحلہ"  اپولو "16     نامی خلائی گاڑی کے ذریعے شروع کیا گیا ۔

 16 اپریل سن 2017 ترکی میں  پہلے صدارتی نظام کے  لیے  عوامی ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں