تاریخ میں آج کا دن 14

تاریخ میں آج کا دن

1183024
تاریخ میں آج کا دن 14

 

 14 اپریل سن 1759  اوپیرا،  آوراٹوریو،کان ٹاٹا اور ڈویٹ جیسی طرزوں  سے مشہور جرمن کلاسیکی  موسیقار  جارج  فریڈیخ ہانڈل   کا انتقال ہو گیا ۔

 

14 اپریل سن 1865 امریکی صدر ابراہام لنکن  کو قتل کر دیا گیا ۔لنکن کو  واشنگٹن  کے فورڈ تھیٹر  میں ایک تمثیل بینی کے دوران  اسٹیج اداکار جان بوتھ      نے گولی مار دی تھی ۔

 

سن 1912 آج کے دن  دنیا کا سب سے بڑا  مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک  شب 11 بج کر 40 منٹ کے قریب  برفانی تودے سے ٹکرا کر  ڈوب گیا ۔

 

14 اپریل سن 1947 کشتی  کے   ترک پہلوان    یاشار دوعو یورپی چیمپیئن بن گئے  جبکہ ترکی کی قومی ٹیم  یورپی مقابلوں میں  تیسری پوزیشن  پر رہی ۔

 

14 اپریل سن 1986  رومان ،فلسفی،سیاست اور سماجی  تجزیات سمیت ،سوانح عمری   لکھنے میں  ماہر اخبار نویس اور مصنف  سیمون دی باویار  کا انتقال  ہوگیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں