تاریخ میں آج کا دن 01

01/04/19

1175513
تاریخ میں  آج کا دن 01

*** یکم اپریل 1564    کے دن  فرانس کے شاہ چارلس  نہم  کی طرف سے  سال نو کو  یکم اپریل سے یکم جنوری مقرر کرنے کے باوجود  یکم اپریل کو سال نو قبول   کرنے والوں نے   اسے  اپریل فول کا نام  دیا جس کے بارے میں    بیشتر ممالک میں مختلف  عقائد  اور  روایات مشہور ہیں۔

 

*** یکم اپریل سن 1921 :  ترک جنگ آزادی  کے سلسلے میں  ان اونو   دوئم محاذ   پر فتح حاصل کی گئی ۔اس واقعے کے بعد    انقرہ کے ساتھ فرانس  نے معاہدہ طے کرنے  کےلیے  کوششیں تیز کر دیں ۔

 

***  سن  1924 آج کے دن  قصر توپ کاپی    کو اس کی موجودہ اشیا٫ سمیت  عجائب خانے میں تبدیل کرنے  کا  فیصلہ  کابینہ کے سپرد کر دیا گیا ۔

*** یکم اپریل 1924 میونخ  میں  بغاوت  کرنے کی پاداش مین  نازی لیڈر آڈلف ہٹلر کو  5 سال  قید کی سزا سنائی گئی ۔

 

***یکم اپریل  1949  ترکی  نے حقوق انسانی کے معاہدے  پر دستخط کیے ۔

 

*** یکم اپریل سن 1950 اقوام متحدہ نے  القدس  کو دوحصوں میں منقسم کرنے کا منصوبہ قبول کر لیا ۔

 

*** یکم اپریل  1957 کے دن  مغربی جرمنی   کے سائنس دانوں  نے جوہری اسلحے کی تیاری       کو مسترد کر دیا ۔

 

*** یکم اپریل  سن 1979  ایران میں خمینی نے شریعت نافذ کر دی ۔

 

*** یکم  اپریل  2009 ٹی آر ٹی نے کردی زبان میں ریڈیو نشریات کا آغاز کیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں