تاریخ میں آج کا دن 29
29.03.19
1173705
*** 29 مارچ 1430 سلطان مراد دوئم کے حکم پر لشکر عثمانیہ نے تھیسالونیکی کو فتح کرلیا۔
*** 29 مارچ سن 1824 مشہور جرمن فلسفی لڈوگ بوشنر کی پیدائش ہوئی ۔
*** 29 مارچ سن 1966 کے دن ترک معمار ، افسانہ نگار،اور کارٹون فلموں کے ترک کردار مالقوچ اولو کے خالق عبداللہ ضیا٫ کوزان اولو کا انتقال ہوا ۔
*** سن 2010 آج کے دن روسی صدر مقام ماسکو میں دو مختلف میٹرو اسٹیشنوں پر خود کش حملوں میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔