تاریخ میں آج کا دن 25

25/03/19

1170195
تاریخ میں آج کا دن 25

 ***25 مارچ 1951   استنبول میں  نیوے شالوم سیناگوگ   کا افتتاح کیا گیا ۔

 

***25 مارچ 1957  روم  میں یکجا فرانس ،جرمنی،اطالیہ،بیلجیئم،ہالینڈ اور لکسمبرگ   نے  یورپ اقتصادی  تنظیم اور یورپی  ایٹمی توانائی  کے قیام     کی منظوری دی ۔

 

***25 مارچ 1975 سعودی شاہ فیصل   کو   ان کے بھتیجے  فیصل بن موساد نے  ریاض میں قتل کر دیا  جس کا دماغی توازن خراب بتایا جاتا ہے۔

 

***   ترکی   کی  عظیم  اتحاد پارٹی کے سربراہ محسن یازی جی اولو     سن 2009 میں آج کے دن  ایک ہیلی کاپٹر  حادثے میں ہلاک ہو گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں