تاریخ میں آج کا دن 22

22/03/19

1168600
تاریخ میں آج کا دن 22

22 مارچ 1829: یونان  کے قیام  کے تحت ایک معاہدہ  لندن میں منعقدہ کانفرنس  کے دوران  طے کیا گیا جس پر  یورپی ریاستوں کے سفیروں نے دستخط کیے ۔

 

*** 22 مارچ سن 1888: برطانیہ نے   عالم فٹ بال    کی قدیم ترین  تنظیم  انگلش  فٹ بال لیگ قائم کی ۔

 

*** سن 1943 آج  کے دن  ترکی اور امریکہ کے درمیان مشترکہ    ریڈیو نشریا ت کا آغاز ہوا۔

 

***22 مارچ 1945: مصر، شام،لبنان۔،اردن،سعودی عرب،عراق اور یمن نے قاہرہ میں عرب لیگ    بنانے کا اعلان کیا ۔

***22 مارچ 1963   موسیقی کی تاریخ میں  5 بہترین البمز  کے درمیان  شمار نامور گروپ بیٹلز کا پہلا البم  "پلیز پلیز  می" جاری  کیا گیا ۔

 

***22 مارچ سن 1968 : پیرس کی نانٹیئر یونیورسٹی کے طلبہ نے امریکہ کی ویت نام میں جاری جنگ کی مخالفت اور تعلیمی شعبے میں بعض اصلاحات کے نفاذ  کےلیے  ڈینیئل۔کوہن بندٹ کی قیادت میں یونیورسٹی  ہال  پر قبضہ کرلیا  جسے"  سن 68 کے واقعات"     کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

 

*** 22 مارچ  2001  ترکی کی  پہلی  لڑاکا خاتون  پائلٹ صبیحہ  گوکچین کا انتقال ہو گیا  جو کہ  مصطفی کمال  اتاترک    کی منہ بولی بیٹی  بھی تھیں۔

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں