تاریخ میں آج کا دن 05

05/03/19

1157189
تاریخ میں  آج کا دن 05

 *** 5 مارچ 1912   اطالوی فوج  نے  ہوائی  غباروں کو فوجی مقاصد کے لیے  استعمال  کرنے  والی پہلی فوج کا اعزاز حاصل ہو گیا ۔

 

*** 5 مارچ 1920   کے دن  ترکی نے  ہلال اخضر  جمیعت کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

 

*** 5 مارچ 1933 جرمنی کے عام انتخابات میں نیشنل سوشلسٹ لیبر پارٹی    نے 43اعشاریہ 9 فیصد  ووٹ لے کر  اقتدار حاصل کرلیا ۔

 

***5 مارچ سن 1933  ایک   بڑےامریکی معاشی  بحران  کا  دور  جس کے دوران  امریکی صدر  فرینکلن روزویلٹ نے تمام بینکوں اورمالی اداروں پر تالے ڈلوا دیئے۔

*** 5 مارچ 1953  کے دن  سن 1929 سے  سویت یونین کے  زیر قبضہ  کمیونسٹ پارٹی  کے پہلے سیکریٹری جوزف اسٹالن کا انتقال ہو گیا ۔

 

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں