تاریخ میں آج کا دن 07

07/02/19

1140671
تاریخ میں  آج کا دن 07

***7 فروری  1945  برطانوی وزیراعظم  ونسٹن چرچل    ،امریکی صدر  فرینکلن روزویلٹ  اور روسی لیڈر   اسٹالن نے    بحیرہ اسود میں ایک واقع ایک خفیہ مقام پر  جرمنی کے خلاف جنگی نتائج اور یورپی مستقبل   پر بات چیت کی ۔

 

*** 7 فروری 1971 سویٹ زر لینڈ نے خواتین  کے حق رائے دہی کو قبول کرلیا ۔

 

***7 فروری  1973  کا دن   ترک پارلیمان  میں  قبول ایک قانون کے تحت  مراش نامی ضلع کو قاہرامان  کا عنوان دیا گیا   جو کہ  فرانسیسی قابض قوتوں کے خلاف   اس شہر    کی بہادری کا عکاس بنا ۔ اس شہر کو   پارلیمان نے"   تمغہ  استقلال" سے بھی نوازا ۔

 

***  7 فروری  سن 1992 یورپی  برادری  کے رن ممالک  کے درمیان  یورپی یونین  کے قیام پر مشتمل  ماسٹریخت معاہدہ  طے کیا گیا ۔

 

***  سن  1995 آج کے دن خلائی مشین ڈسکوری  روسی خلائی اسٹیشن   میر سے جا ملی تھی ۔

 

***7 فروری سن 1996  کا دن   ترک کمپنی  بیر گین ایئر  کا ایک بوئنگ 757  مسافر طیارہ جمہوریہ  ڈومینیک  کے کھلے سمندر میں  گر گیا جس میں سوار 189 مسافر ہلاک ہو گئے۔

*** 7فروری  2007 ۔ باکو۔ تبلیسی ۔ قارس  ریلوے لائن منصوبے    سے متعلق   ایک معاہدہ    جارجیا ۔ آذربائیجان اور  ترکی کے درمیان طےہوا۔

 

*** 7 فروری  2009   کے دن آسٹریلیا میں  تاریخ کی بد ترین آگ لگی  جس سے ریاست وکٹوریا  میں 173 افراد  ہلاک اور 414 زخمی ہو گئے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں