تاریخ میں آج کا دن 17

17/01/19

1127577
تاریخ میں  آج کا دن 17

*** ڈان کی شوٹ یورپ  کا پہلا جدید ناول جسے ہسپانوی شاعر  اور مصنف  میگویل ڈی کروانٹس  نے  تخلیق کیا ۔ اس ک پہلی اشاعت آج کے دن سن 1605 میں ہوئی  جسے مصنف میں جیل میں لکھاتھا۔ اس تصنیف میں  مصنف نے  خود کا مذاق اڑایا تھا جن کا ترجمی 38 زبانوں  میں  ہوا۔

 

***  گلاتا سرائے اور  فینیر باھچے    ترکی ک سمیت دنیا کے بہترین فٹ بال کلبوں میں شمار ہوتےہیں جن کے درمیان پہلا مقابلہ 17 جنوری سن 1909 کو ہوا تھا جس میں گلاتا سرائے کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے کامیابی ملی تھی۔

*** سن 1995 میں جاپان کے شہر اوساکا میں آج کے دن 1995 میں  7اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ  آیا تھا جس  کے نتیجے میں 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 ***

***شمالی قبرص کے بانی اور سابق صدر روف دینکتاش  کا جسد خاکی 17 جنوری 2012 کو   سلیمیہ جامع مسجد میں لاتےہوئے آخری رسومات ادا کی گئیں ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں