تاریخ میں آج کا دن 09

09/01/19

1121900
تاریخ میں آج کا دن 09

*** 9 جنوری سن 1916 کو" سد البحر محاذ" کا خاتمہ ہوا  جو کہ  جنگ چناق قلعے کا آخری اور اہم ترین معرکہ تھا ۔

 

*** 9 جنوری  1936 کا دن انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ لسان و جغرافیہ کا آغاز مصطفی کمال اتاترک     کی شرکت کردہ تقریب سے ہوا ۔ تقریب سے خطاب کے دوران  وزیر تعلیم  صعفت اریکان  نے کہا ہے کہ  خستہ حال عالمی ثقافت   میں  ترک نوجوان نئی  امنگ   اور  جوش پیدا کریں گے۔

 

*** سن 1951 آج کے دن   اقوام متحدہ   کی جنرل اسمبلی کا افتتاح کیا گیا ۔نیو  یارک میں  قائم  اس دفتر           کی حدود کو عالمی  سرزمین کے طابع  رکھا گیا ہے جہاں امریکی قوانین لاگو  ہوتے ہیں۔

***  9 جنوری سن 1900   مصر  میں قاہرہ ریلوے لائن   مکمل ہوئی  اور ٹرینوں کی آمدورفت کا آغاز ہوا ۔

 

*** 9 جنوری سن 1991  کو عوامی ذرائع نقل و حمل میں تمباکو نوشی کی ممانعت اور اشتہارات پر پابندی لگا دی گئی ۔

 

 



متعللقہ خبریں