تاریخ میں آج کا دن 08

08/01/19

1121157
تاریخ میں  آج کا دن 08

*** سن 1916 میں   عالمی اتحادی فوج  کو  جیش عثمانی    کی چنا ق قلعے میں   سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ اتحادی فوج کو    سبق آموز شکست   کا سامنا کرنا پڑا جبکہ  برطانوی بحریہ کے کمانڈر  ونسٹن چرچل  نے اظہار ندامت سے   اپنا عہدہ چھوڑ دیا ۔

 

*** ماہر فلکیات  گیلیلیو گالیلی  کا   آج کے دن  سن 1642 میں  جیل میں انتقال ہوا۔

 

*** سن 1945 میں   اسکندرون کی بندر گاہ  نے کام شروع  کر دیا  تھا  جو کہ ضلع حاتائے  کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا  شہر  اور ترکی کی چوتھی اہم بندرگاہ ہے۔

 

*** 8 جنوری  1960  کو حرفان لی بیراج       فعال ہوگیا  جسے دریائے قزل ارماق پر تعمیر کیا گیا تھا  جس کا شمار ترکی کے اہم ترین بیراجوں میں  ہوتا ہے۔

 

***8 جنوری 1986  میں   8 اہم فنکاروں کو  پروفیسر کا درجہ دیا گیا    جن میں  ترک اداکارہ یلدز قنتر، حکمت شیمشیک اور نوید  کودالی  شامل تھے ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں