تاریخ میں آج کا دن 02

تاریخ میں آج کا دن 02

1117988
تاریخ میں آج کا دن 02

 تاریخ کے اوراق سے ذرا سی گرد اٹھانے    میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

Geçiş

  پہلی تصویر کشی کس نے کی یہ تو معلوم نہیں البتہ  چاند کی  پہلی تصویر  سن 1839 میں  فرانسیسی تصویر کار  لوئس ڈاگو آور  کی جانب سےکھینچی گئی تھی ۔

Geçiş

*** سن 1905  میں  روس ۔جاپان جنگ کے دوران  چین میں واقع امریکی فوجی اڈے پورٹ آرتھر پر  جاپانی ایڈمرل  ہی ہا چیرو ٹوگو     کی فوج نے  قبضہ کر لیا ۔ اور یہی واقعہ  روسی  سلطنت  کے زوال  کے تناظر میں سن 1905 کے روسی انقلاب  کا اور مسلسل شکستوں کو   سبب بھی بنا ۔

 

 *** خاندانی تشخص    کی پہچان  کےلیے ناموں کے استعمال کے بعد سن 1934  میں خاندانی نام         کا قانون منظور کیا گیا جس کا اطلاق   2 جنوری سن 1936 کو ہوا ۔

 

*** سن 1959 میں   روسی سائنس دانوں نے   لونا ون  ایس ایس  سی بی  کو  شمسی محور کی طرف روانہ کرنےمیں کامیابی حاصل کی  جس نے سورج کے گرد  چکر لگایا ۔

 

***سن 1975 میں  صدائے ترکی     نے ٹی آرٹی  ون ،ٹو اور تھری کی نشریات کا باقاعدہ آغاز کیا ۔

 

***سن 1979 میں   ترک اور امریکی ماہر آثار قدیمہ نے 5 سال  سے جاری  کھدائی  کے نتیجے میں  بحیرہ ایجیئن سے  دنیا کی پہلے اسلامی تہذیب کے آثار دریافت کیے ۔

 

 ***سن 1993 میں  ترک مسلح افواج  نے   جنگ کوریا کے 43 سال بعد اقوام متحدہ کی  درخواست پر  خا نہ جنگی ختم  کرنے کےلیے  صومالی سر زمین پر قدم رکھا  ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں