شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی کے خلاف پر عزم  آپریشنز جاری ہیں۔شمالی عراق کے علاقےغارہ میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے

2107018
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 4 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے غارہ میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، انسداد دہشتگردی کے خلاف پر عزم  آپریشنز جاری ہیں۔شمالی عراق کے علاقےغارہ میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں