صدر ایردوان کا عید الاضحی پر پیغام

ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل کہا ہے کہ "میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو تہہ دل سے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں

2153402
صدر ایردوان کا عید الاضحی پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے عید الاضحی کے پیغام میںکہا ہے کہ "میں امید کرتا ہوں کہ عید ہمارے دلوں میں امن، ہمارے ملک کی بھلائی اور ہمارے قلب، خاص طور پر فلسطین اور سوڈان میں امن لائے۔

ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل کہا ہے کہ "میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو تہہ دل سے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ عید ہمارے دلوں میں سکون، ہمارے ملک کے لیے خیر و عافیت اور ہمارے قلب، خاص طور پر فلسطین اور سوڈان کے لیے امن لائے۔ سب کو عید مبارک ۔

 



متعللقہ خبریں