وزیر قومی دفاع یشار گیولر بیلجیم کے دورے پر

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے متحدہ عرب امارات اور مصر کے دوروں میں شرکت کرنے والےگیولر  مصر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برسلز پہنچ گئے ہیں

2102576
وزیر قومی دفاع یشار گیولر  بیلجیم کے  دورے پر

وزیر قومی دفاع یشار گیولر  نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز  پہنچ گئے ہیں ۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے متحدہ عرب امارات اور مصر کے دوروں میں شرکت کرنے والےگیولر  مصر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برسلز پہنچ گئے ہیں۔

بیان میں کہا   گیا  ہے کہ گیولر  نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اپنے کچھ ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔



متعللقہ خبریں