امریکی وزیر خارجہ کل ترکیہ پہینچیں گے،اعلی حکام سے ملاقات کا امکان

امور خارجہ نے اس دورے سے متعلق بتایا کہ چھ نومبر کو ہونے والی ملاقاتوں میں غزہ کی صورت حال ،علاقائی تنازعات  اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

2060418
امریکی وزیر خارجہ کل ترکیہ پہینچیں گے،اعلی حکام سے ملاقات کا امکان

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن پانچ تا چھ نومبر کے درمیان ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

 امور خارجہ نے اس دورے سے متعلق بتایا کہ چھ نومبر کو ہونے والی ملاقاتوں میں غزہ کی صورت حال ،علاقائی تنازعات  اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں