شمالی شام میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ترک کمانڈوز نے شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کے کے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے

2058238
شمالی شام میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے  پر حملے کی کوشش میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک  امور دفاع کے مطابق، امن و امان کو خراب کرنے  کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ترک کمانڈوز نے شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی کوشش میں مصروف پی کے کے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

دریں اثنا، ترک خفیہ ایجنسی نے بھی شمالی عراق میں پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے متینہ لاجسٹک کے ذمے دار دہشتگرد  جاہد اکتائے کو ہلاک کر دیا ۔

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے سوشل میڈیا ہے بتایا ہے کہ 28 اضلاع میں 4731ٹیموں پر مشتمل 61500 جینڈر میری کے جوانوں نے  اپنے آپریشنز میں دہشتگردوں کے گیارہ بڑے غاروں اور  پناہ گاہوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں