وزیر خارجہ حقان فیدان کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سےٹیلی فونک رابطہ

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابقٹیلی فونک رابطے  کے دوران غزہ میں جاری تنازع کو خطے میں پھیلنے سے روکنے، یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی کوششوں، انسانی امداد کی راہداری کےقیام کی فوری ضرورت اور نیٹو کے توسیعی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

2057584
وزیر خارجہ حقان فیدان کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سےٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ حقان فیدان  نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سےٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے ۔

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابقٹیلی فونک رابطے  کے دوران غزہ میں جاری تنازع کو خطے میں پھیلنے سے روکنے، یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی کوششوں، انسانی امداد کی راہداری کے قیام کی فوری ضرورت اور نیٹو کے توسیعی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ  فیدان نےٹیلی فونک رابطے  کے دوران اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیل کا غزہ کے لوگوں کو بلا امتیاز نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔



متعللقہ خبریں