شمالی عراق و شام میں ترک فوج کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں  ہمارا پنجہ کلید آپریشن کامیابی سے جاری ہے  جس کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں جاری شاخ زیتون آپریشن کے دوران تین  پی کےکے کے کل پانچ دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

2056720
شمالی عراق و شام میں ترک فوج کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عر اق اور شام میں  پی کےکے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کےمطابق،  دہشتگردوں کے لیے اب  شمالی عراق  اور شام  میں زمین تنگ کر دی گئی ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں  ہمارا پنجہ کلید آپریشن کامیابی سے جاری ہے  جس کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں جاری شاخ زیتون آپریشن کے دوران تین  پی کےکے کے کل پانچ دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں