صدر ایردوان کا ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی  فوک رابطہ

صدر کے اطلاعاتی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں  دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

2043855
صدر ایردوان کا ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی  فوک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے۔

صدر کے اطلاعاتی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں  دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں