شام سے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش،دو دہشتگرد گرفتار
ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے سُروج میں شام کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں پی کےکےکے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے
2025851
ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے سُروج میں شام کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں پی کےکےکے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔
حفاظتی ذرائع کے مطابق، شام سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کی ترکیہ میں داخلے کی اطلاع ملنے پر آپریشن کیا گیا ۔
حفاظتی ٹیم نے آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے جن کے خلاف ضروری کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ، ماہ جولائی میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت متوقع
ترکیہ میں قدرتی گیس کی پیداوار 5 ملین کیوبک میٹر یومیہ تک ہو گئی