ترکیہ: صدر ایردوان کی صدر النہیان کے ساتھ تعزیتی ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات  کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان  کے ساتھ ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے: ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات

2017141
ترکیہ: صدر ایردوان کی صدر النہیان کے ساتھ تعزیتی ٹیلی فونک ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات  کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان  کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ترکیہ صدارتی  محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان  کے ساتھ تعزیتی ٹیلی فونک ملاقات  کی ہے۔

ملاقات میں صدر ایردوان نے،  کل ان کے بھائی  اور ابو ظہبی  کے صدارتی نمائندے شیخ سعید بن زید النہیان  کی وفات پر، افسوس کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں