شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے ہیں

2014480
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک  امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کی جڑ کو اکھاڑنے کے لیے آپریشنز جاری رکھے ہوئی ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں