وزیر خارجہ  حقان  فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،حقان فیدان نے  گوتیریس کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ  میں استنبول اناج معاہدے اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا

2004933
وزیر خارجہ  حقان  فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،حقان فیدان نے  گوتیریس کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ  میں استنبول اناج معاہدے اور شام کے لیے انسانی امداد کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے سیکرٹری جنرل   گوتریس نے حقان فیدان کی وزارت کا چارج سنبھالنے پر انہیں مبارکباد کا فون کیا تھا۔



متعللقہ خبریں