نائب صدر اور وزیر خزانہ ابو ظہبی میں،مختلف وفود سے ملاقات

نائب صدر جودت یلماز اور وزیر خزانہ مہمت شیمشیک  صدر ایردوان کے متحدہ عرب امارات کے دورے سے قبل  ابو ظہبی روانہ ہو گئے جہاں وہ اماراتی  نائب صدر شیخ منصور بن زائد النہیان سے بھی ملاقات کریں گے

2002948
نائب صدر اور وزیر خزانہ ابو ظہبی میں،مختلف وفود سے ملاقات

 نائب صدر جودت یلماز اور وزیر خزانہ مہمت شیمشیک  صدر ایردوان کے متحدہ عرب امارات کے دورے سے قبل  ابو ظہبی روانہ ہو گئے۔

 یلماز اور شیمشیک کا ابو ظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اماراتی وزیر انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعامی اور ترک سفیر توگائے تنج ایر اور دیگر حکام سے خیر مقدم کیا ۔

 دونوں ترک  شخصیات  وہاں متعدد مذاکرات کرنے کے بعد  اماراتی  نائب صدر شیخ منصور بن زائد النہیان سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں