شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

بہادر ترک فوج  نے شمالی شام میں جاری چشمہ امن  آپریشن  کے نتیجے میں تخریب کاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے

1970249
شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

ترک امور دفاع کے مطابق، "دہشتگرد جہاں ترک فوج وہاں" کے تحت ان کا صفایا کرنا جاری ہے، بہادر ترک فوج  نے شمالی شام میں جاری چشمہ امن  آپریشن  کے نتیجے میں تخریب کاریوں میں مصروف پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں