ہم، ترکی کو دنیا کی طاقتور ترین سیاسی و اقتصادی طاقتوں میں شامل کریں گے: ایردوان

ایک ایسے دور میں کہ جب دنیا کو اوپر تلے بحرانوں کا سامنا ہے ترکی مصّمم ارادے کے ساتھ  اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے: صدر رجب طیب ایردوان

1870396
ہم، ترکی کو دنیا کی طاقتور ترین سیاسی و اقتصادی طاقتوں میں شامل کریں گے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم، ترکی کو دنیا کی طاقتور ترین سیاسی و اقتصادی طاقتوں میں شامل کرنے کے لئے، پُر عزم ہیں"۔

صدر ایردوان نے کل ضلع مانیسا میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ" ایک ایسے دور میں کہ جب دنیا کو اوپر تلے بحرانوں کا سامنا ہے ترکی مصّمم ارادے کے ساتھ  اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے"۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ " دو روز قبل میں یوکرین میں تھا اور ایک ہفتہ قبل سوچی میں۔ ان دوروں کا مقصد دنیا میں امن قائم کرنا ہے۔ اس راستے پر ہماری موجودگی کا مقصد عالمی امن ہے۔ ہم جنگ کے لئے نہیں امن کے لئے حاضر ہیں"۔



متعللقہ خبریں