شمالی قبرص ترکی کا حصہ ہے،حفاظت کا ذمہ ہمارا فرض ہے: وزارت دفاع

وزارت دفاع نے قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ پر  تہنیتی پیغام میں کہا کہ  شمالی قبرص ترکی کا حصہ ہے جس کی حفاظت کا ذمہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی ہم پر فرض ہے

1857275
شمالی قبرص ترکی کا حصہ ہے،حفاظت کا ذمہ ہمارا فرض ہے: وزارت دفاع

 وزارت دفاع نے قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ پر  تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ  یونانی دہشتگردوں کی طرف سے قبرصی ترکوں کے خلاف  انسان سوز مظالم کو روکنے کی خاطر قبرص امن آپریشن کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر تمام شہدا اور وفات پانے والے غازیوں کے لیے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے۔

پیغام میں مزید کہا گیا کہ  شمالی قبرص ترکی کا حصہ ہے جس کی حفاظت کا ذمہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی ہم پر فرض ہے۔

 



متعللقہ خبریں